2 مئی 2026 - 02:38
جارحین کے سہولت کاروں کو جوابدہ ہونا چاہئے، امیر سعید ایروانی

اقوام متحدہ میں ایرانی مندوب نے کہا: قطر، بحرین، سعودیہ، امارات، کویت اور اردن سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ایران کو پہنچنے والے تمام تر نقصانات کا معاوضہ دینے کی ذمہ داری قبول کریں۔"

 بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر اور مستقل مندوب ڈاکٹر امیر سعید ایروانی نے کہا:

"جن عرب ممالک نے ایران کے خلاف جنگ میں حصہ لیا یا اپنے اڈوں، فضائی حدود، پانیوں اورو سرزمین کو جارحیت کے لئے استعمال ہونے دیا، انہیں جوابدہ ہونا چاہئے۔ ہم قطر، بحرین، سعودیہ، امارات، کویت اور اردن سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ایران کو پہنچنے والے تمام تر نقصانات کا معاوضہ دینے کی ذمہ داری قبول کریں۔"

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha